ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو طاقتور فوجی آپریشن کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 28 جولائی، 2026

ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو طاقتور فوجی آپریشن کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(28 جولائی 2026): ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے تو وہ ایک طاقتور فوجی آپریشن کے لیے تیار ہیں۔

مشی گن روانہ ہونے کے دوران طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے تو وہ ایک طاقتور فوجی آپریشن کے لیے تیار ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے اندر بہت صبر ہے اور ان کے پاس کافی وقت ہے، اس وقت ایران سے بات چیت جاری ہے جو کہ اچھے انداز میں ہو رہی ہے، اور اس بات کا بہت امکان ہے کہ اس کے نتیجے میں کچھ نہ کچھ مثبت ہو جائے گا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ان کے پاس پہلے ہی بہت زیادہ ہتھیار موجود ہیں، لیکن وہ اپنی عسکری طاقت کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں اور مزید ہتھیار بھی چاہتے ہیں۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/FbPnQvC

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں