’شام غیرملکی سازشوں کے لیے امتحان گاہ نہیں‘ - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 1 جولائی، 2026

’شام غیرملکی سازشوں کے لیے امتحان گاہ نہیں‘

صدر احمد الشرع نے کہا ہے کہ شام ’غیر ملکی سازشوں کے لیے امتحان گاہ نہیں‘ ہے۔

المیادین نیوز آؤٹ لیٹ کے مطابق صدر احمد الشرع کا کہنا ہے کہ یہ ملک نہ تو غیر ملکی سازشوں کے امتحان کی جگہ ہے اور نہ ہی دوسروں کے عزائم کو پورا کرنے کا مقام ہے۔

انہوں نے اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی کیونکہ ملک کے جنوبی حصوں میں دراندازی جاری ہے۔

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب رہنے والے بےگھر ہونے پر مجبور ہوئے اور  شام کی وزارت خارجہ نے "اسرائیلی جارحیت” کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو "شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی” قرار دیا۔

الشرع نے مزید کہا کہ "ہم علاقائی سالمیت اور استحکام کے لیے اپنے وعدے کو نبھانے پر زور دیتے ہیں”۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/oBeQj87

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں