امریکا 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 20 جولائی، 2026

امریکا 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن (20 جولائی 2026): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود تنازع کے حل کے لیے تیار ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے لبنانی صدر جوزف عون سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا مسلسل 9 دنوں کے فضائی حملوں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کا خواہاں ہے۔

مارکو روبیو کا بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ایران پر مسلسل نویں رات فضائی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا، جن میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔


جنگ یا امن کے فیصلے کا اختیار صرف سپریم لیڈر کے پاس ہے: عباس عراقچی


سینٹکام کے مطابق ساحلی نگرانی کے مراکز، میزائل اور ڈرون لانچ سائٹس کو بھی نشانہ بنایا گیا، امریکی فوج نے عندیہ دیا کہ یہ حملے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنے کے لیے جاری رہیں گے۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/z8UVy9P

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں