خبردار! خلیجی ملک کی ایئرلائن نے وارننگ دیدی - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 16 مارچ، 2026

خبردار! خلیجی ملک کی ایئرلائن نے وارننگ دیدی

کویت ایئرویز نے جعلی سوشل میڈیا اشتہارات کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔

کویت ایئرویز نے آج ایک بیان جاری کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بکنگ کے طریقہ کار، موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلات اور کویت ایئرویز کے لوگو کے ساتھ گردش کرنے والا ایک سوشل میڈیا اشتہار KAC کی طرف سے مجاز نہیں ہے۔

Kuwait Airways Warns Against Fake Social Media Advertisement

ایئر لائن نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کے برانڈ کے غلط استعمال کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی اقدامات کیے جائیں گے اور عوام کو اس طرح کے مواد کو شیئر کرنے سے روکا ہے تاکہ ممکنہ قانونی نتائج سے بچ سکیں، خاص طور پر موجودہ حالات میں۔

مسافروں کی آسانی کیلیے ایمریٹس کی فلائٹ بکنگ میں نئی سہولت فراہم

کویت ایئرویز نے مسافروں اور عوام پر زور دیا کہ وہ اپنے مجاز چینلز کے ذریعے فراہم کردہ سرکاری معلومات پر ہی انحصار کریں۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/kE9hJA6

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں