کراچی میں موبائل پولیس افسران کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہونے لگیں - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 دسمبر، 2021

کراچی میں موبائل پولیس افسران کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہونے لگیں

کراچی : شہر قائد پولیس نے پولیس موبائل اہل خانہ کو گھومانے کےلیے استعمال کرنا شروع کردی، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سندھ پولیس کے افسران کی جانب سے اہل خانہ کو سرکاری گاڑی میں لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس موبائل ایس پی سی 799 میں پولیس افسر فیملی کو گھوما رہے ہیں۔

پولیس افسر کی فیملی کو لے جانے والی موبائل کی ویڈیو ایک شہری نے بنائی جس میں پولیس موبائل میں سوال تین خواتین کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس موبائل کے ساتھ اداکاری، ٹک ٹاک ویڈیو نوجوان کو مہنگی پڑ سکتی ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایسی ویڈیوز منظر عام پر آتی رہی ہیں، 21 جنوری 2020 کو بھی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، ویڈیو میں پولیس موبائل میں باوردی اہل کاروں کی موجودگی میں نوجوان کو گانے پر پولیس موبائل کے ساتھ اداکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

The post کراچی میں موبائل پولیس افسران کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہونے لگیں appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3pyVJp2

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں