شہر قائد کیلئے خوشخبری، وفاق کا تحقہ - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 10 دسمبر، 2020

شہر قائد کیلئے خوشخبری، وفاق کا تحقہ

کراچی: چین سے پاکستان آنے والے پچاس فائر ٹینڈرز شپمنٹ کے لیے تیار ہوگئے، بیس دسمبر کو 50 فائر ٹینڈرز پورٹ کے لیے روانہ ہوں گے، جو وفاق کی طرف سے کراچی کے لیے تحفہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کا کہنا ہے کہ جنوری 2021 کے آخر میں 50 فائر ٹینڈرز اور دو بڑے واٹر براوزر کراچی پہنچیں گے، یہ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے تحفہ تیار ہوگا، چین سے پاکستان آنے والے پچاس فائر ٹینڈرز شپمنٹ کے لیے تیار ہیں۔

ذرایع نے بتایا کہ بیس دسمبر کو 50 فائر ٹینڈرز پورٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔

اس حوالے سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تمام فائر ٹینڈرز جدید خطوط پر استوار ہیں، جنوری 2021 کے آخر میں 50 فائر ٹینڈرز اور دو بڑے واٹر براوزر کراچی پہنچیِں گے۔

ذرایع کے مطابق کراچی میں فائر بریگیڈ کی 44 گاڑیاں ہیں جن میں سے صرف 14 قابل استعمال ہیں۔

The post شہر قائد کیلئے خوشخبری، وفاق کا تحقہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/37TzXnd

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں