ریل گاڑی کا سفر تمام: ملکہ برطانیہ نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 10 دسمبر، 2020

ریل گاڑی کا سفر تمام: ملکہ برطانیہ نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا

لندن : برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن رائل ٹرین کا دورہ کرکے واپس ونڈسر کیسل پہنچ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادہ کیٹ مڈلٹن کا ریل گاڑی کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

پوتے اور بہو کے ونڈسر کیسل پہنچنے پر ملکہ برطانیہ الزبتھ دؤم نے مسکراہٹوں کے ساتھ استقبال کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق استقبال کے دوران ملکہ برطانیہ شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو دیکھ دیکھ کر مسکراتی رہی۔

شاہی جوڑے نے ریل گاڑی کا سفر اختتام پذیر ہونے پر سفر کے دوران ساتھ دینے والے رضاکاروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

The post ریل گاڑی کا سفر تمام: ملکہ برطانیہ نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from عالمی خبریں – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2KexPyk

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں