انقرہ (8 اگست 2026): ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہو سکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ ایران کے خلاف نہیں، یہ تکنیکی اعتبار سے نیٹو معاہدے کی شق 5 سے مماثلت رکھتا ہے۔
حاقان فیدان نے مزید کہا کہ مرکزی سیکرٹریٹ اور نیٹو ماڈل کی طرز پر ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ اس دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہو جائے۔
from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/kDvCSBT
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں