مجتبیٰ خامنہ ای ٹھیک ہیں، اپنا کام کر رہے ہیں، مشیر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 7 جولائی، 2026

مجتبیٰ خامنہ ای ٹھیک ہیں، اپنا کام کر رہے ہیں، مشیر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو

تہران (07 جولائی 2026): ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سسر ڈاکٹر غلام علی حداد عادل نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای ٹھیک ہیں اور اپنا کام کر رہے ہیں۔

حداد عادل شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر تھے اور نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے بھی مشیر ہیں، انھوں نے کہا ’’میں شہید رہبر کے لیے تعزیت کرنے پر پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘

حداد عادل نے کہا پاکستانی حکومت نے کوشش کی ہے کہ ایران و امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے لیکن ہمیں امریکیوں پر اعتماد نہیں ہے، پاکستان بھی حقیقت جانتا ہے، تاہم امید ہے پاکستانی حکومت کی کوششیں کسی نتیجے تک پہنچ سکیں۔


علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کے چھوٹے تابوت نے سب کو رلا دیا


واضح رہے کہ ڈاکٹر غلام علی حداد عادل کی بیٹی بھی آیت اللہ خامنہ کے ساتھ شہید ہوئی تھیں۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/azAFmg5

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں