امریکا نے پاکستان کے ذریعے 15 نکاتی امن منصوبہ ایران کو بھیج دیا! - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 25 مارچ، 2026

امریکا نے پاکستان کے ذریعے 15 نکاتی امن منصوبہ ایران کو بھیج دیا!

واشنگٹن (25 مارچ 2026): امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کو امن منصوبے کی پیش کش کرتے 15 نکاتی مذاکراتی ایجنڈا بھیج دیا۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے جنگ کے خاتمے کیلیے ایران کو پندرہ نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایران کو پندرہ نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے بھیجا گیا۔

رپورٹ کے مطابق امن منصوبے کا مقصد جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان، مصر اور ترکیہ فریقین کے درمیان ثالثی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

ایران اسرائیل جنگ سے متعلق تمام خبریں

امریکا کے اس 15 نکاتی منصوبے میں 10 شرائط جو ایران کو پوری کرنی ہیں جب کہ تمام شرائط ماننے کی صورت میں 5 فوائد بھی شامل ہیں جو ایران کو دیے جائیں گے۔

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/5G6C1Ej

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں