قطر نے جو آئیڈیاز پیش کیے وہ ناقابل قبول ہیں، ایران - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 29 اکتوبر، 2026

قطر نے جو آئیڈیاز پیش کیے وہ ناقابل قبول ہیں، ایران

تہران: اعلیٰ ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ قطر نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کی، قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے جو ایران کو کسی صورت قبول نہیں ہیں، جوہری معاملے پر لچک دکھانے سے متعلق ایرانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ محمود مالکی نے قطری وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان چار ملکی اجلاس ایران کی نیک نیتی اور خطے کے عوام کے مشترکہ مفادات کے لیے ذمہ دارانہ طرزعمل کا مظہر ہے۔

اس سے پہلے خبر ایجنسی نے قطری عہدیدار کے حوالے سے بتایا تھا کہ امریکا ایران تنازع کے حل کے لیے قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کیا ہے۔

جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نیا معاہدہ پیش

رپورٹس کے مطابق ایران پیش کردہ نئی تجویز پر غور کر رہا ہے اور رواں ہفتے کے آخر تک جواب متوقع ہے۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/1w8B4HS

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں