سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ابہا اور کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملوں سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔
سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق ابہا اور کنگ خالد ایئرپورٹ کو دو الگ حملوں میں نشانہ بنایا گیا یہ حملے 6 اور 7 اکتوبر کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئے۔
ابہا ایئرپورٹ پر حملے میں مراکش اور الجزائر کی 2 خواتین جاں بحق ہوئیں جب کہ سعودی، بنگلادیشی اور فلپائنی شہریوں سمیت 28 افراد زخمی ہوئے۔
سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں سوڈانی شہری جاں بحق ہوا جب کہ کنگ خالد ایئرپورٹ حملے میں 5 سعودی، 2 مصری اور ایک پاکستانی شہری زخمی ہوا۔
from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/Per6Z4J
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں