امریکا نے سعودی عرب کو جدید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 5 ستمبر، 2026

امریکا نے سعودی عرب کو جدید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ Joint Direct Attack Munitions-Extend Range سعودی عرب کو بیچنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ بنیادی ٹھیکہ بوئنگ کو ملا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو ساڑھے سات سو ملین ڈالر مالیت کے اے جی ٹی پندرہ سو انجنز فروخت کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے جس کا ٹھیکہ Honeywell کو ملے گا۔ ان انجنز لڑاکا ٹینکوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

محکمہ خارجہ کے مطابق اس فروخت سے سعودیہ کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوجائے گا۔

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

علاوہ ازیں امریکی کے محکمہ خارجہ نے عمان کو ایف سولہ طیاروں سے متعلق ایک سو اٹھاسی ملین ڈالرز کی سروسز اور عراق کو ڈیڑھ سو ملین ڈالرز مالیت کے Bell 412EPX ہیلی کاپٹرز بیچنے کی بھی منظوری دیدی ہے۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/26leXtm

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں