امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے نئی سہولت! - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 29 اگست، 2026

امریکی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے نئی سہولت!

امریکا بیرون ملک مقیم شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی سہولت فراہم کرے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کو اپنے پاسپورٹ کی مکمل طور پر آن لائن تجدید کرنے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے جس سے سفارت خانے یا قونصل خانے کے دوروں کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔

جمعہ کو فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے والا مجوزہ قاعدہ محکمے کے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کے پلیٹ فارم کو بیرون ممالک میں اہل درخواست دہندگان تک توسیع دے گا۔

یہ پروگرام مرحلہ وار بیرون ملک متعارف کرایا جائے گا اور عمل درآمد میں پیشرفت کے ساتھ محکمہ اپنی ٹریول ویب سائٹ پر حصہ لینے والے ممالک کی فہرست برقرار رکھے گا۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/Ay9MsmU

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں