ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 26 اگست، 2026

ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا

واشنگٹن: امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ کے عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ سعودیہ کے ساتھ جوہری معاہدہ اسی صورت میں آگے بڑھ سکتا ہے جب سعودیہ ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو اور اسرائیل کو تسلیم کرے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ معاہدہ مکمل طور پر ابراہیمی معاہدوں میں سعودیہ کی شمولیت سے مشروط ہے امریکا غیرافزودہ سول جوہری تنصیبات کیخلاف نہیں ہے۔

سول جوہری معاہدہ، ابراہیمی معاہدوں میں سعودی عرب کی شمولیت سے مشروط

اُن کا کہنا تھا کہ امریکا، سعودی سول جوہری معاہدے میں جوہری مواد کی افزودگی شامل نہیں، سول جوہری معاہدہ صرف غیرفوجی استعمال کیلئے ہے ایسے سول جوہری معاہدے ایران، یواے ای و دیگر ممالک کے پاس پہلے سے ہیں۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/JMy71pa

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں