ثالثوں نے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، محسن رضائی - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 28 اگست، 2026

ثالثوں نے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، محسن رضائی

تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ ثالثوں نے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، اس حوالے سے فہرست تیار کی جارہی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا تھا کہ شرائط میں خطے میں جنگ کا خاتمہ بھی شامل ہے۔

رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری گزرگاہ کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے، گزرگاہ کا کچھ حصہ عمانی اور کچھ ایرانی سمندری حدود میں ہوگا۔

مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث بوسنیا کا قصاب چل بسا

سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ امریکا نے شرائط مان لیں تو جہاز مخصوص راستے سے آبنائے ہرمز سے گزر سکیں گے۔

محسن رضائی نے ٹرمپ کے بیٹے کو قتل کرنے کی ایرانی سازش کے الزامات کو جھوٹ قرار دیا۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/D5tz1Pn

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں