ایک اور اسرائیلی فوجی نے اپنے جان لے لی - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 21 جولائی، 2025

ایک اور اسرائیلی فوجی نے اپنے جان لے لی

غزہ جنگ کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل سے دوچار اسرائیلی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرنے لگے۔

ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کر لی ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایک اور فوجی نے خودکشی کی ہے جو گزشتہ دو ہفتوں میں ایسا کرنے والا چوتھا فوجی ہے۔

فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی ڈین فلپسن نے منگل کے روز جنوبی اسرائیل میں ایک تربیتی اڈے پر خود کو گولی مار لی اور وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک 19 اور غزہ پر اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے 42 فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/XBC3YRr

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں