شمالی وزیرستان: مکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 13 فروری، 2021

شمالی وزیرستان: مکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کےگاؤں خدی میں گھر میں سلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، جاں بحق اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

The post شمالی وزیرستان: مکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 افراد جاں بحق appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2Z9vCZ0

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں