سعودی شہزادہ انتقال کر گئے - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 24 نومبر، 2026

سعودی شہزادہ انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن ناصر آل سعود انتقال کر گئے۔

ایوان شاہی نے شہزادہ سعود بن عبدالعزیز کے انتقال کی تصدیق کر دی، مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ریاض میں ادا کی جائے گی۔

سعودی عرب: غیر حاضری اور چھٹیاں لینے والے ملازمین کیلیے اہم خبر

سعود بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/M1ZdQDp

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں