ناکامیوں پر اسرائیلی انٹیلی جنس کے سربراہ نے عہدہ چھوڑ دیا - نیوز شیوز

نیوز شیوز

یہ ویب سائٹ معیار پر مبنی روزانہ کی خبریں پیش کرتی ہے۔ خبریں قومی ، بین الاقوامی ، کھیلوں اور شوبز کے بارے میں ہیں۔ لہذا حتمی ، توثیق شدہ اور معیاری مواد کیلئے ملاحظہ کریں۔

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 22 اگست، 2024

ناکامیوں پر اسرائیلی انٹیلی جنس کے سربراہ نے عہدہ چھوڑ دیا

7 اکتوبر 2023 کی ناکامیوں پر اسرائیلی انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے اپریل میں استعفیٰ دینے کا اعلان کرنے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

بدھ کو ایک تقریب میں حلیوا نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ملک کی ناکامی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور ان میں سے کچھ کوتاہیوں کی ذمہ داری قبول کی۔

انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس کور کی ناکامی میری غلطی تھی۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/pw4sj3u

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں